: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 31 مئی ( ایجنسیز) آ ند ھر ا پر دیش کے نا مزد چیف منسٹر این چند ر ا با بو نا ئیڈ و نے و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی سے ملا قا ت کی اور مطالبہ کیا کہ با قی بچ جا نے والی ریا ست کو خصو صی ز مر ہ کا مو قف دیا جا ئے۔ چند ر با بو نا ئیڈ و نے و ز یر آ عظم سے ملا قا ت کے بعد میڈ یا کے نما ئند و ں سے با ت کر
تے ہو ئے کہا کہ آ ند ھر ا پر دیش کو بھی اتر کھنڈ اور ہما چل پر دیش کی طر ج صنعتی مر ا عا ت بھی د ئیے جا نے چا ہیے۔ انہو ں نے کہا کہ علا قہ را ئلسیما کو خصو صی پیا کیج د یا جا ئے۔ قبل ا زیں مر کزی و ز یر فینا نس ار و ن جیٹلی نے آ ند ھر ا پر دیش کی تعمیر نو کے لئے مکمل طو ر پر تعا ون کر نے کا آند ھر ا پر دیش کے نا مزد چیف منسٹر این چند را با بو نا ئیڈ و کو تیقن د یا ہے۔